urdu tv online

T20 Cup Ground me attack

 نیشنل ٹی 20کپ میں لاہور وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان کھیلے جا رہے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق شہید کی مکھیاں حملہ آور ہوئیں تو باﺅنڈری کے قریب کھڑے کھلاڑیوں نے پویلین کی جانب دوڑ لگا دی جبکہ وہاں موجود تماشائی بھی چھپنے کی جگہ ڈھونڈنے لگے۔

مزید پڑھیں  پاکستانی نوجوان کے جھانسے میں آ کر اپنا سب کچھ لٹوا دینے والی غیر ملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، خبر کی تفصیلات آپ کو حیران کر دیں گی

جن کھلاڑیوں اور امپائروں کو بھاگنے کا موقع نہ ملا وہ سٹیڈیم میں ہی زمین پر لیٹ گئے اور اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے رہے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

کیٹاگری میں : Sports