Tag Archives: شخص

ایک بادشاہ نے اعلان کیا جو آدمی جھوٹ بولتے پکڑا گیا اُس آدمی کو پانچ دینار جُرمانہ ہو گا ایک شخص – urdu tv online

ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا، لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئےتو جرمانہ نہ ہو جائے، ادھر ...

Read More »

خورشید شاہ کے خلاف کس نے کلام پاک ہاتھوں میں اٹھالیا،،کیا سنگین الزامات عائد کر ڈالے؟؟؟ہر شخص حیران

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک ) صالح پٹ کے مکین مگسی برادری کا ہاتھوں میں پاک کلام اٹھا کر خورشید شاہ کے خلاف احتجاج ، گھروں سے چھت چھینے کا الزام , بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ ...

Read More »

بھارت میں ٹریفک حادثہ ، ڈاکٹروں کی طرف سے مردہ قراردے کر سرد خانے منتقل کیے گئے شخص نے صفائی کرنیوالے کو پکڑ لیا اور پھر۔۔۔ ایسی خبرآگئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

بھارت میں کار حادثے میں مردہ قرار دیکر سرد خانے میں منتقل کیا جانے والا لڑکا ایک روز بعد زندہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیمنشو بھردواج ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گیا تھا جس کے بعد ڈاکٹرز ...

Read More »

جمائما خان تو چھپی رستم نکلی : ایسے شخص کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو دیکھ کر عمران خان بے اختیار کہہ اٹھیں گے ۔۔۔کاش اس کی جگہ میں ہوتا

لندن (ویب ڈیسک )نظریاتی طبیعات کے مشہور ترین سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی موت کے بعد دنیا بھر کے لوگ افسردہ ہیں اور ان کی یادوں کو مختلف طریقوں سے تازہ کر رہے ہیں ،ایسے ہی تحریک انصاف کے چیئر مین ...

Read More »

نوازشریف پر جوتا پھینکنے والے شخص کے ساتھ جیل میں کیا ہو رہا ہے؟؟ اہل خانہ کا لرزہ خیز انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پر جوتے سے حملہ کرنے والے شخص پر پولیس کی جانب سے بنا ریمانڈ حاصل کیے حوالات میں بدترین تشدد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار لاہور کے جامعہ نعیمیہ میں سابق ...

Read More »

جو شخص مدینے میں مرنے کی خواہش کرے گا نبی اکرم نے اس شخص کیلئے کیا ارشاد فرمایا ؟جان کر سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)مسجد نبویؐ کے نائب امام، موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ قتل و غارت، فتنہ وفساد ، لڑائی کو پسند نہیں کرتا ، کسی پر فتوے نہ لگاؤ اور کافر نہ کہو یہ ...

Read More »

نبی آخر الزماں حضرت محمد ؐ کی حیات مبارک میں آنے والا وہ ایک وقت جب آپ ؐ نے تین دن تک کسی شخص کے سلام کا جواب تک نہ دیا ؟ اس کی وجہ کیا تھی ؟ جان کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

لاہور (ویب ڈیسک) روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی الوداع کہنے کی ہمت نہ ہو سکی۔ پھر بلائے جانے کی عرضی اور آس کے ساتھ چل دئیے۔غریبوں کے والی تیری فقیری کو سلام۔دور حاضر کے ارب کھرب پتی ...

Read More »

سپاہی مقبول حسین پیٹی نمبر 335139 ڈیوٹی پر آ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب پلاٹون میں یہ خبر پھیلی تو بڑے سے بڑے رینک کے فوجی افسر بھی اس لاغر شخص کو سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو گئے ۔۔۔ آخریہ شخص بھارت میں کیا کارنامہ انجام دے کر آیا تھا ؟ پاک فوج کے جوان کی لازوال قربانی پر مبنی یہ سچا واقعہ ملاحظہ کیجیے

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) ﺳﺘﻤﺒﺮ 2005 ﺀ ﮐﻮ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ – ﺍﺱ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯼ ﺗﮭﮯ – ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ...

Read More »