Turk Sadar bharak uthey

ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ مغربی قوتیں اسلام کو کمزور کرنے کے لئے اعتدال پسندی کو استعمال کر رہی ہیں۔اردگان کا اعتدال پسند اسلام کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت کے منافی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  تم ذرا کمرے سے باہر تو نکل کر دیکھو،اپنے دل کو بہلاؤ تو ٹینشن بھی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔ وسیم اکرم کی زندگی کے اہم موڑ پر عمران خان نے انھیں کیا مشورہ دیا تھا؟ پڑھیے ایک سچا واقعہ