Wazan kam karne ke liye

بالٹی مور سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی میں مدد ملتی ہے۔ امریکی شہر بالٹی مور میں بین الاقوامی بائیو فزیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کی گئی تحقیقات کے مطابق انسانی جسم میں چکنائی کی دواقسام ہوتی ہیں، سفید چکنائی توانائی کو محفوظ کرتی ہے جبکہ بھوری چکنائی جسم میں موجود فاضل توانائی کو خارج کرتی ہے، سرخ مرچ میں موجود اجزا جسم میں موجود سفید چکنائی کو بھوری چکنائی میں منتقل کرتے ہیں، جو وزن میں تیزی سے کمی میں معاون ثابت

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بھنڈی، غذا ہی نہیں بلکہ کن خطرناک امراض سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ بھی ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے