Wohi hua jis ka dar tha

 پسرور میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے ککے زئی میں ان کے گھر پرحملہ کر دیا ۔مظاہرین نے ان کے گھر کے شیشے اور کھڑکیاں توڑ دی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر قانون اور ان کے گھر کا کوئی بھی فرد گھر میں موجود نہیں تھا۔دوسری طرف زاہد حامد اس وقت کہا ں ہیں اس حوالے سے بھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔

واضح رہے کہ تحریک لبیک کی جانب سے زاہد حامد کے استعفیٰ کامطالبہ کیا جارہا تھا جسے حکومت کی جانب سے مسترد کر دیا گیا اور دونوں کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار رہا جس کے بعد عدالت کے حکم پر دھرنا ختم کروانے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواز شریف کی تنقید پر ۔۔۔چوہدری نثار بھی بول پڑے انتہائی اہم بیان دے دیا