World Record in Cricket

جنوبی افریقن کرکٹر شین ڈیڈسویل نے کلب کرکٹ کی تاریخ میں بڑی انفرادی اننگز کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

مزید پڑھیں  وہ پاکستانی کرکٹر جو اپنی ہی دکان سے بیٹ اور گلوز چھپا کر لے جاتا تھا؟اورآج وہ کس مقام پرہے؟جان کرآپ کوان پرفخرہوگا

اوپنر ڈیڈسویل نے ایک کلب میچ میں جارحانہ بیٹنگ کی اور 151 گیندوں پر 490 رنز بناکر بھارتی بلے باز سینکرتھ سری رام کا ریکارڈ توڑا۔ ان کی اننگز میں 57 چھکے اور 27 چوکے شامل تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی کلب کرکٹر سینکرتھ سری رام نے 2014-15 میں 486 رنز کی اننگز کھیل کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments