Zimbabwe me Foji tank agaye

 زمبابوے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی شروع ہوگئی جبکہ صدر رابرٹ موگابے کی حکمراں جماعت اور فوج میں شدید کشیدگی بھی آگئی ہے تاہم زمبابوےکےدارالحکومت کو جانےوالی اہم شاہراہیں بھی بلاک کر دی گئیں ہیں جبکہ مسلح فوج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو بھی سیل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوےمیں بحران صدرموگابےکی جانب سےنائب صدرکی برطرفی پرشروع ہوا تھا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Comment on Hello world! by A WordPress Commenter